تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ امریکی وائٹ ہاؤس پر ایرانی پرچم اور شہداء کی تصاویر لہرانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ایرانی انقلاب کی قدریں مناسب انداز میں اب دوسری نسل کو منتقل ہو رہی ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابق ایرانی صدر نے جنوب مغربی شہر عبادان میں آٹھ سالہ عراق، ایران جنگ میں حصہ لینے والے فوجیوں اور جنگ زدہ علاقوں کے شہریوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم اپنی قوم کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے ایران کی دینی اور ثقافتی اقدار کی اپنی جانوں سے بڑھ کر حفاظت کی ،ہمارے پاس افراد کا عدیم النظیر ذخیرہ موجود ہے اور اسے بہتر انداز میں استعمال میں لانا ضروری ہے
Friday, 4 April 2014
وائٹ ہاؤس پر ایرانی پرچم اورشہداکی تصاویرلہراکر دم لیں گے،احمدی نژاد
Posted By:
csspcspakistan
On 02:22
In
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment